31

صرف تین بار یہ وظیفہ پڑھو 100کروڑ مانگوگےتو اللہ پاک عطاء فرمائے گا

آج آپ کی خدمت میں ایک ایسا وظیفہ لیکر آیا ہوں جس کی برکت سے اور اللہ کے حکم سے 100کروڑ بھی مانگو گے ملیں گے ۔اکثر لوگوں کے ساتھ رزق اور مال ودولت کی تنگی کا معاملہ درپیش ہوتا ہے ۔ لاکھ کوششوں کے باوجود رزق ودولت میں اضافہ نہیں ہوپاتا۔ اگر اضافہ ہو بھی جاتا ہے تو برکت نہیں ہوتی انسان بے حد پریشان ہوجاتا ہے پیسہ آتا ضرور ہے مگر ایسے ختم ہوتا کہ سمجھ نہیں آتی ۔ اگر آپ کے ساتھ بھی کچھ ایسے ہی مسائل ہیں تو گھبرانے کی ضرورت نہیں میرے آج کے اس بتائے ہوئے وظیفے پر عمل کریں اور اللہ کی رحمتیں سمیٹیں۔ یہ وظیفہ آپ نے نماز عصر کے بعد کرنا ہے

اور سورۃ محمد کی آیت نمبر 15اور تیسرے کلمے کو ملا کر 9مرتبہ پڑھنا ہے 3مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے ۔ آخر میں اللہ پاک سے دعا مانگنی ہے اس عمل کو 15روز تک کرنا ہے ۔ اس وظیفے کی برکت سے اور اللہ کے حکم سے آپ کے رزق میں بے تہاشہ اضافہ اور برکت ہوجائے گی ۔ اللہ آپ کو غنی اور مالدار کردے گا اللہ آپ کو غیب کے خزانوں سے عطاء کرے گا۔ اللہ آپ کو کبھی کسی کا محتاج نہیں کرے گا۔ اگر آپ اپنے لیے دعا مانگنے سے پہلے دوسروں کیلئے دعا مانگیں گے تو انشاء اللہ آپ کی دعا ضرور قبول ہوگی ۔

وہ وظیفہ یہ ہے ۔مَّثَلُ ٱلْجَنَّةِ ٱلَّتِى وُعِدَ ٱلْمُتَّقُونَ ۖ فِيهَآ أَنْهَٰرٌ مِّن مَّآءٍ غَيْرِ ءَاسِنٍۢ وَأَنْهَٰرٌ مِّن لَّبَنٍۢ لَّمْ يَتَغَيَّرْ طَعْمُهُۥ وَأَنْهَٰرٌ مِّنْ خَمْرٍۢ لَّذَّةٍۢ لِّلشَّٰرِبِينَ وَأَنْهَٰرٌ مِّنْ عَسَلٍۢ مُّصَفًّى ۖ وَلَهُمْ فِيهَا مِن كُلِّ ٱلثَّمَرَٰتِ وَمَغْفِرَةٌ مِّن رَّبِّهِمْ ۖ كَمَنْ هُوَ خَٰلِدٌ فِى ٱلنَّارِ وَسُقُواْ مَآءً حَمِيمًا فَقَطَّعَ أَمْعَآءَهُمْ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں