5

شہادت کی انگلی سے آنکھوں کی ہر بیماری کا علاج

لیکن اگر ہاتھوں پر کسی قسم کی ناپاکی کا اندیشہ ہو تو ہاتھ دھو سکتے ہیں۔ لیکن کلی ہر گز نہ کریں اور ہاتھ دھو کر اچھی طرح سکھائیں۔ اس کے بعد اپنے بستر پر سوجائیں۔ پھرجب بستر سے اٹھیں تو اگر ناپاکی نہیں لگی ہوئی تواپنی شہادت کی انگلی پر 1 مرتبہ “بسم اللہ الرحمن الرحیم ” پڑھ کر دم کر دیں۔ پھر اپنی شہادت کی انگلی پر تھوڑا سا لعاب لگائیں اور اپنی دائیں آنکھ پر لگائیں۔ دوبارہ لعاب لیکر بائیں آنکھ پر ملیں اور اس کے بعد جو وضو یا غسل کرنا ہے کریں۔ یاد رکھیں کہ ایک ہی لعاب کو دونوں آنکھوں پر نہیں ملنا بلکہ علیحدہ علیحدہ ملناہے۔ اور لعاب آنکھوں کےاندر پہنچے ۔

پھر یہ عمل مسلسل بلاناغہ 41 دن کی نیت سے شروع کرنا ہے۔ یہ بات نوٹ کرلیں۔ کہ جس دن یہ عمل شروع کریں تو پہلے ہی دن سے اپنی آنکھوں کی کیفیت نوٹ کرلیں۔ پھر 41 دن پورے ہونے کے بعد اپنی آنکھوں کی حالت ، تکلیف اور دیگر کیفیات نوٹ کرلیں۔ انشاءاللہ 10 سے 12 دن میں ہی آپ حیرت انگیز تبدیلی محسو س کریں گے۔ یہ آنکھوں کے لیے بہت زیادہ مجرب عمل ہے۔ یہ عمل جس کو بھی بتائیں اس کو ضرور فائدہ حاصل ہوگا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں