6

خواب میں کبوتر دیکھنے کی تعبیر

اگر کوئی شخص یہ دیکھے کہ کبوتر لڑ رہا ہے تو اس کی تعبیر یہ ہوگی کہ وہ انسان جس سفر کا ارادہ رکھ رہا ہے وہ اس کیلئے بہتر نہیں ہوگا ۔ اگر وہ جائیگا تو کوئی نہ کوئی دکھ پہنچے گا۔ اگر کوئی خواب میں بڑے ناخن والا کبوتر دیکھا ۔تو اس کی تعبیر یہ ہوگی جب بھی وہ انسان کسی نیک سفر کی طرف جائیگا تو کچھ لوگ اس سے حسد کریں گے اور اسکے بہت سارے کاموں کو روکنے کی کوشش کریں گے اگر کوئی انسان خواب میں سفید رنگ کا کبوتر دیکھے

اس کی تعبیر یہ ہوگی کہ وہ انسان کسی نیک روحانی یا بزرگ یا کسی ولی یا پھر کسی نبی کی طرف سفر کرے گا اگر کوئی انسان خواب میں کالے رنگ والا کبوتر دیکھے تو اس کی تعبیر یہ ہوگی کہ جب وہ انسان سفر کرے گا تو اسکی منزل باوقار ہوگی لیکن اگر کوئی انسان خواب میں س۔رخ رنگ کا کبوتر دیکھے تو اس کی تعبیر یہ ہوگی وہ انسان کسی خ۔ون کے رشتے کی طرف سفر کرے گا اگر کوئی انسان یہ دیکھے کہ کبوتر سبز رنگ کا ہے اس کی تعبیر یہ ہوگی وہ انسان جو سفر کرے گا اس میں مالی فائدے زیادہ ہونگے

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں