3

ایک نوٹ پر یہ وظیفہ پڑھ کر دم کر دیں معجز ہ دیکھیں

یہ وظیفہ قرآن ِ پاک کی ایک آیت پر مشتمل ہے۔ نبی کریم ﷺ کا فرمان ہے: ” کہ جو شخص مصیبت کے وقت اس سورۃ کو پڑھتا ہےاللہ اس کی مشکلات کو جڑ سے ختم فرما دیتا ہے”۔ ہمارے ایسے بہن بھائی جو مشکلات کے چنگل میں پھنسے ہیں اور رزق ، مال ودولت کی تنگی کا شکا ر ہیں یا بہن بھائیو ں میں اتفاق نہیں اور دوریاں دن بدن بڑھتی ہی چلی جارہی ہےاس بتائے ہوئے وظیفے پر ایک مرتبہ عمل کریں۔ اللہ کی قدرت کا معجز ہ اپنی آنکھوں سے دیکھیں۔ یہ وظیفہ آپ نے نمازِ مغرب کے بعد کرنا ہے اور سورۃ الزاریٰت کی آیت 58 کو 11 مرتبہ پڑھنا ہے اور اوّل وآخر تین باردُرود ِ پاک پڑھنا ہے ۔ اور دس یا بیس کے نوٹ پر دم کرکے صدقہ کر دینا ہے۔ آخر میں اللہ پاک سے دعا مانگنی ہے اس عمل کو ایک روز کرنا ہے۔ انشاءاللہ اس آیت کی برکت سے اور اللہ کے حکم سے آپ کی تمام مشکلات حل ہو جائیں گی۔ اللہ آپ کے رزق اور مال ودولت میں وسعت عطاء فرمادے گا۔

اللہ آپ کو غنی اور مالدار کر دے گا۔ اللہ بہن بھائیوں کے دل میں ایک دوسرے کےلیے محبت پیدا فرما دے گا۔ اگر آپ اپنے لیے دعا مانگنے سے پہلے دوسروں کےلیے دعا مانگیں گے تو انشاءاللہ آپ کی دعا ضرور قبول ہوگی۔ وظیفہ کرنے سے پہلے کچھ صدقہ وخیرات کر لیا کریں۔ سورۃ الزاریٰت کی آیت یہ ہے ۔ “إِ نَّ ا للَّہَ ھُوَ ا لرَّ زَّ ا قُ ذُ و ا لْقُوَّ ۃِ ا لْمَتِینُ”درود شریف پڑھنا ہے ” اللَّھُمَّ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍوَعَلَی الِ مُحَمَّدٍکَمَا صَلَّیْتَ عَلَی إِ بْرَاھَیمَ وَعَلَی الِ إبْرَ ا ھَیمَ إِنَّکَ حَمِید اللَّھُمَّ بَارِکْ عَلَی مُحَمَّدٍ، وَعَلَی الِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَا رَ کْتَ عَلَی إِ بْرَاھَیمَ وَعَلَی الِ إبْرَ ا ھَیمَ إِنَّکَ حَمِی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں