7

آج کل یہ وظیفہ بہت زیادہ وائرل ہورہا ہے جو بھی کرتا ہے دولت باندھ کر گھر لے جاتا ہے

اپنی نظروں کی حفاظت کریں۔ عورتوں کے فتنوں سے بچیں ۔ آج کے دور میں عورت ایک فتنہ بن چکی ہے اس سے جتنا بچنا چاہیے بچا جائے ۔جو وظیفہ آپ کوبتائیں گے وہ وظیفہ بہت ہی زیادہ خاص ہے روزانہ تین سو مرتبہ درود پاک دس مرتبہ سورۃ کوثر کی تلاوت کرنی ہے پھر دیکھیں کیسے دولت کا طوفان آتا ہے ۔ مطلب کہ اتنی دولت آئیگی کہ آپ باندھ کر باندھ کر لے جائیں گے ۔ درودپاک یہ ہے الھم صل علی محمد عبدک ورسولک و علی المومنین المومنات المسلمین والمسلمات۔اس درود پاک کیساتھ دس مرتبہ سورۃ الکوثر پڑھ لینی ہے اور تین سو مرتبہ یہ والا درود پاک پڑھ لینا ہے ۔

تھوڑا سا وقت نکال کر یہ وظیفہ کر لیا کریں آپ سوچنے پر مجبور ہوجائیں گے کہ اس عمل کی برکت اللہ تعالیٰ نے کتنی دولت سے نواز دیا ۔ اتنی دولت آپ کے پاس آئیگی اتنا رزق ملنا شروع ہوجائیگا۔ انشاء اللہ آپ یہ وظیفہ ان تمام لوگوں تک بھی بتائیں جو رزق کی وجہ سے پریشان رہتے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں